إِنَّ أَصۡحَٰبَ ٱلۡجَنَّةِ ٱلۡيَوۡمَ فِي شُغُلࣲ فَٰكِهُونَ ٥٥
YaSin 36:55
سورة يس
مکی
آیت: 55/83
صفحہ 444
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جنتی لوگ آج کے دن اپنے (دلچسﭗ) مشغلوں میں ہشاش بشاش ہیں.*
* فَاكِهُونَ کے معنی ہیں فَرِحُونَ خوش، مسرت بکنار۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جنتی لوگ آج کے دن اپنے (دلچسﭗ) مشغلوں میں ہشاش بشاش ہیں
YaSin 36:55
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00