وَٱللَّهُ يَدۡعُوٓاْ إِلَىٰ دَارِ ٱلسَّلَٰمِ وَيَهۡدِي مَن يَشَآءُ إِلَىٰ صِرَٰطࣲ مُّسۡتَقِيمࣲ ٢٥
Yunus 10:25
سورة يونس
مکی
آیت: 25/109
صفحہ 211
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور اللہ تعالیٰ سلامتی کے گھر کی طرف تم کو بلاتا ہے اور جس کو چاہتا ہے راه راست پر چلنے کی توفیق دیتا ہے. -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور اللہ تعالیٰ سلامتی کے گھر کی طرف تم کو بلاتا ہے اور جس کو چاہتا ہے راه راست پر چلنے کی توفیق دیتا ہے
Yunus 10:25
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00