وَنَجِّنَا بِرَحۡمَتِكَ مِنَ ٱلۡقَوۡمِ ٱلۡكَٰفِرِينَ ٨٦
Yunus 10:86
سورة يونس
مکی
آیت: 86/109
صفحہ 218
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور ہم کو اپنی رحمت سے ان کافر لوگوں سے نجات دے.*
* اللہ پر توکل کرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے بارگاہ الٰہی میں دعائیں بھی کیں۔ اور یقینا اہل ایمان کے لئے یہ ایک بہت بڑا ہتھیار بھی ہے اور سہارا بھی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور ہم کو اپنی رحمت سے ان کافر لوگوں سے نجات دے
Yunus 10:86
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00