فَلَمَّا رَءَا قَمِيصَهُۥ قُدَّ مِن دُبُرࣲ قَالَ إِنَّهُۥ مِن كَيۡدِكُنَّۖ إِنَّ كَيۡدَكُنَّ عَظِيمࣱ ٢٨
Yusuf 12:28
سورة يوسف
مکی
آیت: 28/111
صفحہ 238
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
-
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
خاوند نے جو دیکھا کہ یوسف کا کرتا پیٹھ کی جانب سے پھاڑا گیا ہے تو صاف کہہ دیا کہ یہ تو تم عورتوں کی چال بازی ہے، بیشک تمہاری چال بازی بہت بڑی ہے۔
Yusuf 12:28
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00