وَتَوَلَّىٰ عَنۡهُمۡ وَقَالَ يَٰٓأَسَفَىٰ عَلَىٰ يُوسُفَ وَٱبۡيَضَّتۡ عَيۡنَاهُ مِنَ ٱلۡحُزۡنِ فَهُوَ كَظِيمࣱ ٨٤
Yusuf 12:84
سورة يوسف
مکی
آیت: 84/111
صفحہ 245
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پھر ان سے منھ پھیر لیا اور کہا ہائے یوسف*! ان کی آنکھیں بوجہ رنج وغم کے سفید ہو چکی تھیں** اور وه غم کو دبائے ہوئے تھے.
* یعنی اس تازہ صدمے نے یوسف (عليه السلام) کی جدائی کے قدیم صدمے کو بھی تازہ کر دیا۔
**- یعنی آنکھوں کی سیاہی، مارے غم کے، سفیدی میں بدل گئی تھی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پھر ان سے منھ پھیر لیا اور کہا ہائے یوسف! ان کی آنکھیں بوجہ رنج وغم کے سفید ہو چکی تھیں اور وه غم کو دبائے ہوئے تھے
Yusuf 12:84
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00