Yusuf 12:95

سورة يوسف

مکی آیت: 95/111 صفحہ 246

قَالُواْ تَٱللَّهِ إِنَّكَ لَفِي ضَلَٰلِكَ ٱلۡقَدِيمِ ٩٥

  1. محمد جوناگڑھی - Urdu translation


    وه کہنے لگے کہ واللہ آپ اپنے اسی پرانے خبط میں مبتلا ہیں

پوری سورت پڑھیے تراجم کا موازنہ عربی تفسیر