وَلَسَوۡفَ يُعۡطِيكَ رَبُّكَ فَتَرۡضَىٰٓ ٥
Ad-Duha 93:5
سورة الضحى
مکی
آیت: 5/11
صفحہ 596
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
تجھے تیرا رب بہت جلد (انعام) دے گا اور تو راضی (وخوش) ہو جائے گا.*
* اس سے دنیا کی فتوحات اور آخرت کا اجر وثواب مراد ہے۔ اس میں وہ حق شفاعت بھی داخل ہے جو آپ (صلى الله عليه وسلم) کو اپنی امت کے گناہ گاروں کے لئے ملے گا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
تجھے تیرا رب بہت جلد (انعام) دے گا اور تو راضی (وخوش) ہو جائے گا
Ad-Duha 93:5
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00