فَلَمَّآ أَحَسُّواْ بَأۡسَنَآ إِذَا هُم مِّنۡهَا يَرۡكُضُونَ ١٢
Al-Anbiya' 21:12
سورة الأنبياء
مکی
آیت: 12/112
صفحہ 323
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جب انہوں نے ہمارے عذاب کا احساس کر لیا، تو لگے اس سے بھاگنے.*
* احساس کے معنی ہیں، حواس کے ذریعے سے ادراک کر لینا۔ یعنی جب انہوں نے عذاب یا اس کے آثار کو آتے دیکھا یا کڑک گرج کی آواز سن کر معلوم کر لیا، تو اس سے بچنے کے لئے راہ فرار ڈھونڈنے لگے۔ رَكْضٌ کے معنی ہوتے ہیں آدمی گھوڑے وغیرہ پر بیٹھ کر اس کو دوڑانے کے لیے ایڑ لگائے یہیں سے یہ بھاگنے کے معنی میں استعمال ہونے لگا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جب انہوں نے ہمارے عذاب کا احساس کر لیا، تو لگے اس سے بھاگنے
Al-Anbiya' 21:12
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00