وَمَا خَلَقۡنَا ٱلسَّمَآءَ وَٱلۡأَرۡضَ وَمَا بَيۡنَهُمَا لَٰعِبِينَ ١٦
Al-Anbiya' 21:16
سورة الأنبياء
مکی
آیت: 16/112
صفحہ 323
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ہم نے آسمان وزمین اور ان کے درمیان کی چیزوں کو کھیلتے ہوئے نہیں بنایا.*
* بلکہ اس کے کئی مقاصد اور حکمتیں ہیں، مثلاً بندے میرا ذکر و شکر کریں، نیکوں کو نیکیوں کی جزا اور بدوں کو بدیوں کی سزا دی جائے۔ وغیرہ۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ہم نے آسمان وزمین اور ان کے درمیان کی چیزوں کو کھیلتے ہوئے نہیں بنایا
Al-Anbiya' 21:16
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00