خَلَقَ ٱللَّهُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضَ بِٱلۡحَقِّۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَةࣰ لِّلۡمُؤۡمِنِينَ ٤٤
Al-'Ankabut 29:44
سورة العنكبوت
مکی
آیت: 44/69
صفحہ 401
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کو مصلحت اور حق کے ساتھ پیدا کیا ہے*، ایمان والوں کے لیے تو اس میں بڑی بھاری دلیل ہے.**
* یعنی عبث اور بےمقصد نہیں۔
**- یعنی اللہ کے وجود کی، اس کی قدرت اور علم وحکمت کی۔ اور پھر اسی دلیل سے وہ اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ کائنات میں اسکے سوا کوئی معبود نہیں، کوئی حاجت روا اور مشکل کشا نہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کو مصلحت اور حق کے ساتھ پیدا کیا ہے، ایمان والوں کے لیے تو اس میں بڑی بھاری دلیل ہے
Al-'Ankabut 29:44
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00