وَتِلۡكَ ٱلۡأَمۡثَٰلُ نَضۡرِبُهَا لِلنَّاسِۖ وَمَا يَعۡقِلُهَآ إِلَّا ٱلۡعَٰلِمُونَ ٤٣
Al-'Ankabut 29:43
سورة العنكبوت
مکی
آیت: 43/69
صفحہ 401
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ہم ان مثالوں کو لوگوں کے لیے بیان فرما رہے ہیں* انہیں صرف علم والے ہی سمجھتے ہیں.**
* یعنی انہیں خواب غفلت سے بیدار کرنے، شرک کی حقیقت سے آگاہ کرنے اور ہدایت کا راستہ سجھانے کے لیے۔
**- اس علم سے مراد اللہ کا، اس کی شریعت کا اور ان آیات ودلائل کا علم ہے جن پر غور وفکر کرنے سے انسان کو اللہ کی معرفت حاصل ہوتی اور ہدایت کا راستہ ملتا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ہم ان مثالوں کو لوگوں کے لیے بیان فرما رہے ہیں انہیں صرف علم والے ہی سمجھتے ہیں
Al-'Ankabut 29:43
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00