وَإِنۡ عَزَمُواْ ٱلطَّلَٰقَ فَإِنَّ ٱللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمࣱ ٢٢٧
Al-Baqarah 2:227
سورة البقرة
مدنی
آیت: 227/286
صفحہ 36
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور اگر طلاق کا ہی قصد کرلیں* تو اللہ تعالیٰ سننے واﻻ، جاننے واﻻ ہے۔
* ان الفاظ سے معلوم ہوتا ہے کہ چار مہینے گزرتے ہی از خود طلاق واقع نہیں ہوگی (جیسا کہ بعض علما کا مسلک ہے) بلکہ خاوند کے طلاق دینے سے طلاق ہوگی، جس پر اسے عدالت بھی مجبور کرے گی۔ جیسا کہ جمہور علما کا مسلک ہے۔ (ابن کثیر ) -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور اگر طلاق کا ہی قصد کرلیں تو اللہ تعالیٰ سننے واﻻ، جاننے واﻻ ہے
Al-Baqarah 2:227
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00