Al-Buruj 85:2

سورة البروج

مکی آیت: 2/22 صفحہ 590

وَٱلۡيَوۡمِ ٱلۡمَوۡعُودِ ٢

  1. اردو ترجمہ

    الترجمة الأردية

    وعده کیے ہوئے دن کی قسم!*
    * اس سے مراد بالاتفاق قیامت کا دن ہے۔
  2. محمد جوناگڑھی - Urdu translation


    وعده کیے ہوئے دن کی قسم!

پوری سورت پڑھیے عربی تفسیر