وَشَاهِدࣲ وَمَشۡهُودࣲ ٣
Al-Buruj 85:3
سورة البروج
مکی
آیت: 3/22
صفحہ 590
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
حاضر ہونے والے اور حاضر کئے گئے کی قسم!*
* شَاهِدٍ اور مَشْهُودٍ کی تفسیر میں بہت اختلاف ہے۔ امام شوکانی نے احادیث وآثار کی بنیاد پر کہا ہے کہ شاہد سے مراد جمعہ کا دن ہے، اس دن جس نےجو بھی عمل کیا ہوگا یہ قیامت کے دن اس کی گواہی دے گا۔ اور مشہود سے عرفے (9 ذوالحجہ ) کا دن ہے جہاں لوگ حج کے لئے جمع اور حاضر ہوتے ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
حاضر ہونے والے اور حاضر کئے گئے کی قسم!
Al-Buruj 85:3
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00