قُتِلَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡأُخۡدُودِ ٤
Al-Buruj 85:4
سورة البروج
مکی
آیت: 4/22
صفحہ 590
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
(کہ) خندقوں والے ہلاک کیے گئے.*
* یعنی جن لوگوں نے خندقیں کھود کر اس میں رب کے ماننے والوں کو ہلاک کیا، ان کے لئے ہلاکت اور بربادی ہے، قُتِلَ بمعنی لُعِنَ ۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
﴿کہ﴾ خندقوں والے ہلاک کیے گئے
Al-Buruj 85:4
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00