وَفِرۡعَوۡنَ ذِي ٱلۡأَوۡتَادِ ١٠
Al-Fajr 89:10
سورة الفجر
مکی
آیت: 10/30
صفحہ 593
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور فرعون کے ساتھ جو میخوں واﻻ تھا.*
* اس کا مطلب یہ ہے کہ بڑے لشکروں والا تھا جس کے پاس میخوں کی کثرت تھی جنہیں میخیں گاڑ کر کھڑا کیا جاتا تھا۔ یا اس سے اس کے ظلم وستم کی طرف اشارہ ہے کہ میخوں کے ذریعے وہ لوگوں کو سزائیں دیتا تھا۔ (فتح القدیر) ۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور فرعون کے ساتھ جو میخوں واﻻ تھا
Al-Fajr 89:10
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00