وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ٣
Al-Falaq 113:3
سورة الفلق
مکی
آیت: 3/5
صفحہ 604
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے.*
* رات کے اندھیرے میں ہی خطرناک درندے اپنی کچھاروں سے اور موذی جانور اپنے بلوں سے اور اسی طرح جرائم پیشہ افراد اپنے مذموم ارادوںکو عملی جامہ پہنانے کے لئے نکلتے ہیں۔ ان الفاظ کے ذریعے سے ان تمام سے پناہ طلب کی گئی ہے۔ غَاسِقٍ، رات، وَقَبَ داخل ہو جائے، چھا جائے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے
Al-Falaq 113:3
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00