وَأَمَّا عَادࣱ فَأُهۡلِكُواْ بِرِيحࣲ صَرۡصَرٍ عَاتِيَةࣲ ٦
Al-Haqqah 69:6
سورة الحاقة
مکی
آیت: 6/52
صفحہ 566
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور عاد بیحد تیز وتند ہوا سے غارت کردیئے گئے.*
* صر صر پالے والی ہوا۔عاتیۃ 'سرکش'کسی کے قابو میں نہ آنے والی، یعنی نہایت تند و تیز، پالے والی اور بےقابو ہوا کے ذریعے اسے حضرت ہود (عليه السلام) کی قوم عاد کو ہلاک کیا گیا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور عاد بیحد تیز وتند ہوا سے غارت کردیئے گئے
Al-Haqqah 69:6
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00