وَٱلۡجَآنَّ خَلَقۡنَٰهُ مِن قَبۡلُ مِن نَّارِ ٱلسَّمُومِ ٢٧
Al-Hijr 15:27
سورة الحجر
مکی
آیت: 27/99
صفحہ 263
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور اس سے پہلے جنات کو ہم نے لو والی آگ* سے پیدا کیا.
* جِنّ کو جن اس لئے کہا جاتا ہے کہ وہ آنکھوں سے نظر نہیں آتا۔ سورہ رحمٰن میں جنات کی تخلیق «مَّارِجٍ مِّنْ نَّارٍ» (الرحمن:15) سے بتلائی گئی ہے اور صحیح مسلم کی ایک حدیث میں یہ کہا گیا ہے «خُلِقَتِ الْمَلائِكَةُ مِنْ نُورِ وَخُلِقَ الْجَانّ مِنْ نَارٍ وَخُلِقَ آدَمُ مِمَّا وَصَفَ لَكُمْ »(كتاب الزهد، باب في أحاديث متفرقة) اس اعتبار سے لو والی آگ یا آگ کے شعلے کا ایک ہی مطلب ہوگا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور اس سے پہلے جنات کو ہم نے لو والی آگ سے پیدا کیا
Al-Hijr 15:27
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00