قَالَ إِنَّكُمۡ قَوۡمࣱ مُّنكَرُونَ ٦٢
Al-Hijr 15:62
سورة الحجر
مکی
آیت: 62/99
صفحہ 265
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
تو انہوں (لوط علیہ السلام) نے کہا تم لوگ تو کچھ انجان سے معلوم ہو رہے ہو.*
* یہ فرشتے حسین نوجوانوں کی شکل میں آئے تھے اور حضرت لوط (عليه السلام) کے لئے بالکل انجان تھے، اس لئے انہوں نے ان سے اجنبیت اور بیگانگی کا اظہار کیا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
تو انہوں (لوط علیہ السلام) نے کہا تم لوگ تو کچھ انجان سے معلوم ہو رہے ہو
Al-Hijr 15:62
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00