قَالَ إِنَّكُمۡ قَوۡمࣱ مُّنكَرُونَ ٦٢
Al-Hijr 15:62
سورة الحجر
مکی
آیت: 62/99
صفحہ 265
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
تو انہوں (لوط علیہ السلام) نے کہا تم لوگ تو کچھ انجان سے معلوم ہو رہے ہو.*
* یہ فرشتے حسین نوجوانوں کی شکل میں آئے تھے اور حضرت لوط (عليه السلام) کے لئے بالکل انجان تھے، اس لئے انہوں نے ان سے اجنبیت اور بیگانگی کا اظہار کیا۔
Al-Hijr 15:62
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00