وَٱعۡبُدۡ رَبَّكَ حَتَّىٰ يَأۡتِيَكَ ٱلۡيَقِينُ ٩٩
Al-Hijr 15:99
سورة الحجر
مکی
آیت: 99/99
صفحہ 267
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہیں یہاں تک کہ آپ کو موت آجائے.*
* مشرکین آپ کو ساحر، مجنون، کاہن وغیرہ کہتے جس سے بشری جبلت کی وجہ سے آپ کبیدہ خاطر ہوتے، اللہ تعالٰی نے تسلی دیتے ہوئے فرمایا کہ آپ حمد وثنا کریں، نماز پڑھیں اور اپنے رب کی عبادت کریں، اس سے آپ کو قلبی سکون بھی ملے گا اور اللہ کی مدد بھی حاصل ہوگی، سجدے سے یہاں نماز اور یقین سے مراد موت ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہیں یہاں تک کہ آپ کو موت آجائے
Al-Hijr 15:99
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00