وَإِذَا رَأَيۡتَ ثَمَّ رَأَيۡتَ نَعِيمࣰا وَمُلۡكࣰا كَبِيرًا ٢٠
Al-Insan 76:20
سورة الإنسان
مدنی
آیت: 20/31
صفحہ 579
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
تو وہاں جہاں کہیں بھی نظر ڈالے گا* سراسر نعمتیں اور عظیم الشان سلطنت ہی دیکھے گا.
* ثم ظرف مکان ہے، واذا رأیت ثم، أي: هناك یعنی وہاں جنت میں جہاں کہیں بھی دیکھو گے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
تو وہاں جہاں کہیں بھی نظر ڈالے گا سراسر نعمتیں اور عظیم الشان سلطنت ہی دیکھے گا
Al-Insan 76:20
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00