عَٰلِيَهُمۡ ثِيَابُ سُندُسٍ خُضۡرࣱ وَإِسۡتَبۡرَقࣱۖ وَحُلُّوٓاْ أَسَاوِرَ مِن فِضَّةࣲ وَسَقَىٰهُمۡ رَبُّهُمۡ شَرَابࣰا طَهُورًا ٢١
Al-Insan 76:21
سورة الإنسان
مدنی
آیت: 21/31
صفحہ 579
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ان کے جسموں پر سبز باریک اور موٹے ریشمی کپڑے ہوں گے* اور انہیں چاندی کے کنگن کا زیور پہنایا جائے گا**۔ اور انہیں ان کا رب پاک صاف شراب پلائے گا.
* سندس، باریک ریشمی لباس اور استبرق، موٹا ریشم۔
**- جیسے ایک زمانے میں بادشاہ، سردار اور ممتاز قسم کے لوگ پہنا کرتے تھے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ان کے جسموں پر سبز باریک اور موٹے ریشمی کپڑے ہوں گے اور انہیں چاندی کے کنگن کا زیور پہنایا جائے گا۔ اور انہیں ان کا رب پاک صاف شراب پلائے گا
Al-Insan 76:21
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00