كُلُّ ذَٰلِكَ كَانَ سَيِّئُهُۥ عِندَ رَبِّكَ مَكۡرُوهࣰا ٣٨
Al-Isra 17:38
سورة الإسراء
مکی
آیت: 38/111
صفحہ 285
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ان سب کاموں کی برائی تیرے رب کے نزدیک (سخت) ناپسند ہے.*
* یعنی جو باتیں مذکور ہوئیں، ان میں جو بھی بری ہیں، جن سے منع کیا گیا، وہ ناپسندیدہ ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ان سب کاموں کی برائی تیرے رب کے نزدیک (سخت) ناپسند ہے
Al-Isra 17:38
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00