قُلۡ إِنِّي لَآ أَمۡلِكُ لَكُمۡ ضَرࣰّا وَلَا رَشَدࣰا ٢١
Al-Jinn 72:21
سورة الجن
مکی
آیت: 21/28
صفحہ 573
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کہہ دیجئے کہ مجھے تمہارے کسی نقصان نفع کا اختیار نہیں.*
* یعنی مجھے تمہاری ہدایت یا گمراہی کا یا کسی اور نفع نقصان کا اختیار نہیں ہے میں تو صرف اس کا ایک بندہ ہوں جسے اللہ نے وحی ورسالت کے لیے چن لیا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کہہ دیجئے کہ مجھے تمہارے کسی نقصان نفع کا اختیار نہیں
Al-Jinn 72:21
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00