قُلۡ إِنِّي لَن يُجِيرَنِي مِنَ ٱللَّهِ أَحَدࣱ وَلَنۡ أَجِدَ مِن دُونِهِۦ مُلۡتَحَدًا ٢٢
Al-Jinn 72:22
سورة الجن
مکی
آیت: 22/28
صفحہ 573
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کہہ دیجئے کہ مجھے ہرگز کوئی اللہ سے بچا نہیں سکتا* اور میں ہرگز اس کے سوا کوئی جائے پناه بھی پا نہیں سکتا.
* اگر میں اس کی نافرمانی کروں اور وہ مجھے اس پر وہ عذاب دینا چاہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کہہ دیجئے کہ مجھے ہرگز کوئی اللہ سے بچا نہیں سکتا اور میں ہرگز اس کے سوا کوئی جائے پناه بھی پا نہیں سکتا
Al-Jinn 72:22
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00