وَأَمَّا ٱلۡغُلَٰمُ فَكَانَ أَبَوَاهُ مُؤۡمِنَيۡنِ فَخَشِينَآ أَن يُرۡهِقَهُمَا طُغۡيَٰنࣰا وَكُفۡرࣰا ٨٠
Al-Kahf 18:80
سورة الكهف
مکی
آیت: 80/110
صفحہ 302
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور اس لڑکے کے ماں باپ ایمان والے تھے۔ ہمیں خوف ہوا کہ کہیں یہ انہیں اپنی سرکشی اور کفر سے عاجز وپریشان نہ کر دے. -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور اس لڑکے کے ماں باپ ایمان والے تھے۔ ہمیں خوف ہوا کہ کہیں یہ انہیں اپنی سرکشی اور کفر سے عاجز وپریشان نہ کر دے
Al-Kahf 18:80
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00