فَأَتۡبَعَ سَبَبًا ٨٥
Al-Kahf 18:85
سورة الكهف
مکی
آیت: 85/110
صفحہ 303
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
وه ایک راه کے پیچھے لگا.*
* دوسرے سبب کے معنی راستے کے کئے گئے ہیں یا یہ مطلب ہے کہ اللہ کے دیے ہوئے وسائل سے مزید وسائل تیار اور مہیا کئے، جس طرح اللہ کے پیدا کردہ لوہے سے مختلف قسم کے ہتھیار اور اسی طرح دیگر خام مواد سے بہت سی اشیاء بنائی جاتی ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
وه ایک راه کے پیچھے لگا
Al-Kahf 18:85
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00