Al-Kahf 18:85

سورة الكهف

مکی آیت: 85/110 صفحہ 303

فَأَتۡبَعَ سَبَبًا ٨٥

  1. اردو ترجمہ

    الترجمة الأردية

    وه ایک راه کے پیچھے لگا.*
    * دوسرے سبب کے معنی راستے کے کئے گئے ہیں یا یہ مطلب ہے کہ اللہ کے دیے ہوئے وسائل سے مزید وسائل تیار اور مہیا کئے، جس طرح اللہ کے پیدا کردہ لوہے سے مختلف قسم کے ہتھیار اور اسی طرح دیگر خام مواد سے بہت سی اشیاء بنائی جاتی ہیں۔

پوری سورت پڑھیے تراجم کا موازنہ عربی تفسیر