ثُمَّ أَنشَأۡنَا مِنۢ بَعۡدِهِمۡ قَرۡنًا ءَاخَرِينَ ٣١
Al-Mu'minun 23:31
سورة المؤمنون
مکی
آیت: 31/118
صفحہ 344
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ان کے بعد ہم نے اور بھی امت پیدا کی.*
* اکثر مفسرین کے نزدیک قوم نوح کے بعد، جس قوم کو اللہ نے پیدا فرمایا اور ان میں رسول بھیجا، وہ قوم عاد ہے کیونکہ اکثر مقامات پر قوم نوح کے جانشین کے طور پر عاد ہی کا ذکر کیا گیا ہے۔ بعض کے نزدیک یہ قوم ثمود ہے کیونکہ آگے چل کر ان کی ہلاکت کے ذکر میں کہا گیا کہ زبردست چیخ نے ان کو پکڑ لیا، اور یہ عذاب قوم ثمود پر آیا تھا۔ بعض کے نزدیک یہ حضرت شعیب (عليه السلام) کی قوم اہل میں ہیں کہ ان کی ہلاکت بھی چیخ کے ذریعے سے ہوئی تھی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ان کے بعد ہم نے اور بھی امت پیدا کی
Al-Mu'minun 23:31
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00