ٱنطَلِقُوٓاْ إِلَىٰ ظِلࣲّ ذِي ثَلَٰثِ شُعَبࣲ ٣٠
Al-Mursalat 77:30
سورة المرسلات
مکی
آیت: 30/50
صفحہ 581
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
چلو تین شاخوں والے سائے کی طرف.*
* جہنم سے جو دھواں آئے گا وہ بلند ہو کر تین طرفوں میں پھیل جائے گا، یعنی جس طرح دیوار یا درخت کا سایہ ہوتا ہے، یہ دھواں حقیقت میں اس طرح کا سایہ نہیں ہوگا جس میں جہنمی کچھ سکون حاصل کرلیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
چلو تین شاخوں والے سائے کی طرف
Al-Mursalat 77:30
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00