إِنَّآ أَنزَلۡنَٰهُ فِي لَيۡلَةِ ٱلۡقَدۡرِ ١
Al-Qadr 97:1
سورة القدر
مکی
آیت: 1/5
صفحہ 598
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
یقیناً ہم نے اسے شب قدر میں نازل فرمایا.*
* یعنی اتارنے کا آغاز کیا، یا لوح محفوظ سے اس بیت العزت میں، جو آسمان پر ہے، ایک ہی مرتبہ اتار دیا۔ اور وہاں سے حسب وقائع نبی (صلى الله عليه وسلم) پر اترتا رہا تا آنکہ 23 سال میں پورا ہوگیا۔ اور لیلتہ القدر رمضان میں ہی ہوتی ہے، جیسا کہ قرآن کی آیت «شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ» (البقرة: 185 ) سے واضح ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
یقیناً ہم نے اسے شب قدر میں نازل فرمایا
Al-Qadr 97:1
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00