وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ ٢
Al-Qadr 97:2
سورة القدر
مکی
آیت: 2/5
صفحہ 598
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟*
* اس استفہام سے اس رات کی عظمت واہمیت واضح ہے، گویاکہ مخلوق اس کی تہ تک پوری طرح نہیں پہنچ سکتی، یہ صرف ایک اللہ ہی ہے جو اس کو جانتا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟
Al-Qadr 97:2
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00