فَلَا تُطِعِ ٱلۡمُكَذِّبِينَ ٨
Al-Qalam 68:8
سورة القلم
مکی
آیت: 8/52
صفحہ 564
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پس تو جھٹلانے والوں کی نہ مان.*
* اطاعت سے مراد یہاں وہ مدارات ہے جس کا اظہار انسان نے اپنے ضمیر کے خلاف کرتا ہے۔ یعنی مشرکوں کی طرف جھکنے اور ان کی خاطر مدارت کی ضرورت نہیں ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پس تو جھٹلانے والوں کی نہ مان
Al-Qalam 68:8
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00