إِنَّا كُلَّ شَيۡءٍ خَلَقۡنَٰهُ بِقَدَرࣲ ٤٩
Al-Qamar 54:49
سورة القمر
مکی
آیت: 49/55
صفحہ 530
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
بیشک ہم نے ہر چیز کو ایک (مقرره) اندازے پر پیدا کیا ہے.*
* ائمہ سنت نے اس آیت اور اس جیسی دیگر آیات سے استدلال کرتے ہوئے تقدیر الٰہی کااثﺒات کیا ہے جس کا مطلب ہے کہ اللہ تعالیٰ کومخلوقات کے پیداکرنے سے پہلے ہی سب کا علم تھا اور اس نے سب کی تقدیر لکھ دی ہے اور فرقہ قدریہ کی تردید کی ہے جس کا ظہور عہد صحابہ کے آخرمیں ہوا۔ (ابن کثیر)۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
بیشک ہم نے ہر چیز کو ایک (مقرره) اندازے پر پیدا کیا ہے
Al-Qamar 54:49
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00