وَلَآ أُقۡسِمُ بِٱلنَّفۡسِ ٱللَّوَّامَةِ ٢
Al-Qiyamah 75:2
سورة القيامة
مکی
آیت: 2/40
صفحہ 577
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور قسم کھاتا ہوں اس نفس کی جو ملامت کرنے واﻻ ہو.*
* یعنی بھلائی پر بھی کرتا ہے کہ زیادہ کیوں نہیں کی۔ اور برائی پر بھی، کہ اس سے باز کیوں نہیں آتا؟ دنیا میں بھی جن کے ضمیر بیدار ہوتے ہیں ان کے نفس انہیں ملامت کرتے ہیں، تاہم آخرت میں تو سب کے ہی نفس ملامت کریں گے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور قسم کھاتا ہوں اس نفس کی جو ملامت کرنے واﻻ ہو
Al-Qiyamah 75:2
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00