لَوۡ نَشَآءُ جَعَلۡنَٰهُ أُجَاجࣰا فَلَوۡلَا تَشۡكُرُونَ ٧٠
Al-Waqi'ah 56:70
سورة الواقعة
مکی
آیت: 70/96
صفحہ 536
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اگر ہماری منشا ہو تو ہم اسے کڑوا زہر کردیں پھر تم ہماری شکرگزاری کیوں نہیں کرتے؟*
* یعنی اس احسان پر ہماری اطاعت کر کے ہمارا عملی شکر اداکیوں نہیں کرتے؟ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اگر ہماری منشا ہو تو ہم اسے کڑوا زہر کردیں پھر تم ہماری شکرگزاری کیوں نہیں کرتے؟
Al-Waqi'ah 56:70
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00