مَا كَذَبَ ٱلۡفُؤَادُ مَا رَأَىٰٓ ١١
An-Najm 53:11
سورة النجم
مکی
آیت: 11/62
صفحہ 526
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے (پیغمبر نے) دیکھا.*
* یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل (عليه السلام) کو اصل شکل میں دیکھا کہ ان کے چھ سو پر ہیں۔ ایک پر مشرق ومغرب کے درمیان فاصلے جتنا تھا، اس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دل نے جھٹلایا نہیں، بلکہ اللہ کی اس عظیم قدرت کو تسلیم کیا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے (پیغمبر نے) دیکھا
An-Najm 53:11
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00