وَإِنَّهُۥ لَهُدࣰى وَرَحۡمَةࣱ لِّلۡمُؤۡمِنِينَ ٧٧
An-Naml 27:77
سورة النمل
مکی
آیت: 77/93
صفحہ 384
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور یہ قرآن ایمان والوں کے لیے یقیناً ہدایت اور رحمت ہے.*
* مومنوں کا اختصاص اس لیے کہ وہی قرآن سے فیض یاب ہوتے ہیں۔ انہی میں وہ بنی اسرائیل بھی ہیں جو ایمان لے آئے تھے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور یہ قرآن ایمان والوں کے لیے یقیناً ہدایت اور رحمت ہے
An-Naml 27:77
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00