ذَوَاتَآ أَفۡنَانࣲ ٤٨
Ar-Rahman 55:48
سورة الرحمن
مدنی
آیت: 48/78
صفحہ 533
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
(دونوں جنتیں) بہت سی ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیں.*
* یہ اشارہ ہے اس طرف کہ اس میں سایہ گنجان اورگہرا ہوگا، نیز پھولوں کی کثرت ہوگی، کیونکہ کہتےہیں ہر شاخ اور ٹہنی پھلوں سے لدی ہوگی۔ (ابن کثیر)۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
(دونوں جنتیں) بہت سی ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیں
Ar-Rahman 55:48
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00