فَأَغۡوَيۡنَٰكُمۡ إِنَّا كُنَّا غَٰوِينَ ٣٢
As-Saffat 37:32
سورة الصافات
مکی
آیت: 32/182
صفحہ 447
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پس ہم نے تمہیں گمراه کیا ہم تو خود بھی گمراه ہی تھے.*
* یعنی جس بات کی پہلے، انہوں نے نفی کی، کہ ہمارا تم پر کون سا زور تھا کہ تمہیں گمراہ کرتے۔ اب اس کا یہاں اعتراف ہے کہ ہاں واقعی ہم نے تمہیں گمراہ کیا تھا۔ لیکن یہ اعتراف اس تنبیہ کے ساتھ کیا کہ ہمیں اس ضمن میں مورد طعن مت بناؤ، اس لئے کہ ہم خود بھی گمراہ ہی تھے، ہم نے تمہیں بھی اپنے جیسا ہی بنانا چاہا اور تم نے آسانی سے ہماری راہ اپنالی۔ جس طرح شیطان بھی اس روز کہے گا۔ «وَمَا كَانَ لِي عَلَيْكُمْ مِنْ سُلْطَانٍ إِلا أَنْ دَعَوْتُكُمْ فَاسْتَجَبْتُمْ لِي فَلا تَلُومُونِي وَلُومُوا أَنْفُسَكُمْ» (إبراهيم: 22)۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پس ہم نے تمہیں گمراه کیا ہم تو خود بھی گمراه ہی تھے
As-Saffat 37:32
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00