يُطَافُ عَلَيۡهِم بِكَأۡسࣲ مِّن مَّعِينِۭ ٤٥
As-Saffat 37:45
سورة الصافات
مکی
آیت: 45/182
صفحہ 447
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جاری شراب کے جام کا ان پر دور چل رہا ہوگا.*
* كَأْسٌ، شراب کے بھرے ہوئے جام کو اور قدح خالی جام کو کہتے ہیں۔ مَعِينٍ کےمعنی ہیں۔ جاری چشمہ۔ مطلب یہ ہے کہ جاری چشمے کی طرح، جنت میں شراب ہر وقت میسر رہے گی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جاری شراب کے جام کا ان پر دور چل رہا ہوگا
As-Saffat 37:45
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00