وَقَدۡ خَابَ مَن دَسَّىٰهَا ١٠
Ash-Shams 91:10
سورة الشمس
مکی
آیت: 10/15
صفحہ 595
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور جس نے اسے خاک میں ملا دیا وه ناکام ہوا.*
* یعنی جس نے اسے گمراہ کر لیا، وہ خسارے میں رہا۔ دَسٌّ، تَدْسِيسٌ سے ہے، جس کے معنی ہیں۔ ایک چیز کو دوسری چیز میں چھپا دینا۔ دَسَّاهَا کے معنی ہوں گے جس نے اپنے نفس کو چھپا دیا اور اسے بے کار چھوڑ دیا اور اسے اللہ کی اطاعت اور عمل صالح کے ساتھ مشہور نہیں کیا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور جس نے اسے خاک میں ملا دیا وه ناکام ہوا
Ash-Shams 91:10
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00