كَذَّبَتۡ ثَمُودُ بِطَغۡوَىٰهَآ ١١
Ash-Shams 91:11
سورة الشمس
مکی
آیت: 11/15
صفحہ 595
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
(قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے باعث جھٹلایا.*
* طُغْيَانٌ وہ سرکشی جو حد سےتجاوز کر جائے اسی طغیان نے انہیں تکذیب پر آمادہ کیا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
(قوم) ﺛمود نے اپنی سرکشی کے باعﺚ جھٹلایا
Ash-Shams 91:11
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00