إِذِ ٱنۢبَعَثَ أَشۡقَىٰهَا ١٢
Ash-Shams 91:12
سورة الشمس
مکی
آیت: 12/15
صفحہ 595
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جب ان میں کا بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا.*
* جس کا نام مفسرین قدار بن سالف بتلاتے ہیں۔ اس کا ایسا کام کیا کہ یہ رئیس الاشقیاء بن گیا سب سے بڑا شقی (بدبخت)۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جب ان میں کا بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا
Ash-Shams 91:12
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00