مِن دُونِ ٱللَّهِ هَلۡ يَنصُرُونَكُمۡ أَوۡ يَنتَصِرُونَ ٩٣
Ash-Shu'ara' 26:93
سورة الشعراء
مکی
آیت: 93/227
صفحہ 371
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جو اللہ تعالیٰ کے سوا تھے*، کیاوه تمہاری مدد کرتے ہیں؟ یا کوئی بدلہ لے سکتے ہیں.**
* یعنی تم سے عذاب ٹال دیں یا خود اپنے نفس کو اس سے بچالیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جو اللہ تعالیٰ کے سوا تھے، کیاوه تمہاری مدد کرتے ہیں؟ یا کوئی بدلہ لے سکتے ہیں
Ash-Shu'ara' 26:93
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00