فَكُبۡكِبُواْ فِيهَا هُمۡ وَٱلۡغَاوُۥنَ ٩٤
Ash-Shu'ara' 26:94
سورة الشعراء
مکی
آیت: 94/227
صفحہ 371
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پس وه سب اور کل گمراه لوگ جہنم میں اوندھے منھ ڈال دیے جائیں گے.*
* یعنی معبودین اور عابدین سب کو مال ڈنگر کی طرح ایک دوسرے کے اوپر ڈال دیا جائے گا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پس وه سب اور کل گمراه لوگ جہنم میں اوندھے منھ ڈال دیے جائیں گے
Ash-Shu'ara' 26:94
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00