إِنَّا جَعَلۡنَٰهُ قُرۡءَٰنًا عَرَبِيࣰّا لَّعَلَّكُمۡ تَعۡقِلُونَ ٣
Az-Zukhruf 43:3
سورة الزخرف
مکی
آیت: 3/89
صفحہ 489
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ہم نے اس کو عربی زبان کا قرآن بنایا ہے* کہ تم سمجھ لو.
* جو دنیا کی فصیح ترین زبان ہے، دوسرے، اس کے اولین مخاطب بھی عرب تھے، انہی کی زبان میں قرآن اتارا تاکہ وہ سمجھنا چاہیں تو آسانی سے سمجھ سکیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ہم نے اس کو عربی زبان کا قرآن بنایا ہے کہ تم سمجھ لو
Az-Zukhruf 43:3
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00