بَلِ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ فِي عِزَّةࣲ وَشِقَاقࣲ ٢
Sad 38:2
سورة ص
مکی
آیت: 2/88
صفحہ 453
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
بلکہ کفار غرور ومخالفت میں پڑے ہوئے ہیں.*
* یعنی یہ قرآن تو یقیناً شک سے پاک اور ان کے لئے نصیحت ہے جو اس سے عبرت حاصل کریں البتہ ان کافروں کو اس سے فائدہ اس لئے نہیں پہنچ رہا ہے کہ ان کے دماغوں میں استکبار اور غرور ہے اور دلوں میں مخالفت وعناد۔ عزت کے معنی ہوتے ہیں، حق کے مقابلے میں اکڑنا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
بلکہ کفار غرور ومخالفت میں پڑے ہوئے ہیں
Sad 38:2
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00